کے پی کی پہلی خاتون ڈی پی او نے عہدہ سنبھال لیا

خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او نے اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ سونیا شمروز خان کو ڈی پی او لوئر چترال تعینات کیا گیا ہے۔

ڈی پی او سونیا شمروز نے کہا ہےکہ پولیس اسٹاف عوام کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئے۔

ڈی پی او سونیا شمروز نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے صوبے کی پہلی خاتون ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔شاید آپ یہ بھی پسند کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں