‘یاسمین ڈار’ پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر کی لارڈ میئر بن گئیں

یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ مئیر منتخب ہوگئیں، یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا۔یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔،پاکستان نژاد کونسلر یاسمین ڈار ڈونکاسٹر میں پیدا ہوئیں لیکن ان کی پرورش مانچسٹر میں ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں