پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی ہے، پروگریسو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے لائحہ عمل کا اعلان چند روز میں کرینگے۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی ہے، پروگریسو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے لائحہ عمل کا اعلان چند روز میں کرینگے۔ترجمان پروگریسو گروپ وحید چودھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین نعمان احمد خان کو ہٹانے کی جدوجہد کرینگے، جہانگیر ترین کا اثر و رسوخ شوگر انڈسٹری کیلئے نقصان دہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کاروبار میں سیاست کے خلاف ہیں، کسی سیاسی دھڑے کا حصہ نہیں بننا چاہتے، صرف کاروبار پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
نائیجیرین خاتون کا طویل ترین انٹرویو میراتھن ریکارڈ…
اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز