دورہ امریکا کے دوران عمران خان کی عالمی رہنمائوں سے ملاقات کاسلسلہ جاری ہے۔ نیویارک میں عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔دونوں رہنمائوں کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی سائیڈلائن پر ہوئی جس میں خطے کی مجموعی صورتحال سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر گفتگو کی گئی۔وزیراعظم عمران خان اور رجب طیب اردوان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یوبی جی کی جانب سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کا خیر مقدم
برآمد کنندگان کے لیے ملک میں عالمی معیار کا انٹلیکچوئل پراپرٹی ہاؤس قائم کیا جائے:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
تاریخی سیلاب: رعایتی قرضے انٹر نیشنل کمیونٹی پر پاکستان کا حق ہے عرفان اقبال شیخ
ملکوں کو بحران سےآئی ایم ایف کا قرضہ نہیں بلکہ اچھی لیڈر شپ نکالتی ہے,میاں زاہد حسین
ایکسپورٹرز کیلئے افریقہ یورپ سے بڑی منڈی ہے، فراز الرحمان
پاکستان میں مقامی طور پر موبائل فون بنانے کی پالیسی ناکام
خام مال مہنگا، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت متاثر
پی ایس ایکس اور آئی ایف ایم پی کے چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ فار سیکیورٹیز اینڈ انویسٹمنٹ یوکے کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
معاشی بحران: زرعی شعبے کی بہتری ہی نکلنے کا راستہ ہے: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
عراق میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش، 90 ایکسپورٹرز شریک