فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو یکسر مسترد کرتی ہے، صنعت، تجارت ، برآمدات تباہ ہو جائے گی۔ایف پی سی سی آئی کسی سیاسی جماعت کے احتجاج کا حصہ نہیں بنے گا۔ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے ایگزیکٹو کمیٹی سے اجازت کے اپنا لائحہ عمل دیں گے۔جو ہڑتال سے بھی سخت ہو سکتا ہے۔آئی پی پی ایز کا حکومت فرنزک آڈٹ کروائے اور اس پر حکومت ایک کمیٹی تشکیل دے جائے جس میں ایف پی سی سی آئی کو بھی نمائندگی دی جائے۔بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس منجمد کیا جائے
106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت
یوگا یا سانس کی ورزش سے دل کا دورہ رکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع