کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلی اور نگراں وزیر صنعت و تجارت پنجاب ایس ایم تنویر کا کہنا ہے معاشی بحران، پیداواری لاگت اور مہنگائی میں ہوشربا اضافہ سے متحد ہوکر ہی مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار کاٹی کے ممبران اور صنعتکاروں سے ملاقات میں کیا۔ تقریب میں کاٹی کے صدر فراز الرحمان، نائب سرپرست اعلیٰ زبیر چھایا، نائب صدر مسلم محمدی سمیت دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ سرپرست اعلی کاٹی اور نگراں وزیر پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل کا ادراک ہے لیکن مسائل ایسے نہیں جن پر قابو پایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا ایکسپورٹ کرنے والے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمدات میں کمی ہو رہی ہے، پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت
یوگا یا سانس کی ورزش سے دل کا دورہ رکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع