آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے کہا ہے کہ 30 جون 2020ء سے ٹوگ کنواں نمبر 1 سے تیل اور گیس کی تجارتی بنیادوں پر پیداوار شروع ہوگئی۔ کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ٹوگ ویل نمبر 1 سے روزانہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس سوئی ناردرن سسٹم میں شامل ہوگی۔ اوجی ڈی سی ایل نے مزید کہا کہ ٹوگ ویل نمبر1سے روزانہ 240 بیرل خام تیل کی ریفائنریز کو فراہمی بھی شروع کردی ہے۔او جی ڈی سی ایل ملکی تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ حالیہ دریافتوں سے گھریلو صارفین اور صنعتوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو کم کرنے میں مدد ملے گی، حالیہ 3 بڑی تیل و گیس کی دریافتوں سے ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت ہوگی۔ او جی ڈی سی ایل اپنے دیگر جاری منصوبوں کو بھی ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت
یوگا یا سانس کی ورزش سے دل کا دورہ رکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع