حکومت نے چینی کی مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی

 وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلیے چینی کی مقامی سپلائی پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی جس کا ایف بی آر نے گزشتہ روزنوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق چینی بحران پر قابو پانے کیلیے ٹریڈنگ کارپوریشن کے تحت درآمد کردہ 3وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹ دینے کا مقصد چینی کی قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ لاکھ ٹن چینی کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں