تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نے کہا ہے کہ پاک چین فری ٹریڈ معاہدے سے 313 مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہو گا۔حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلئے رواں سال 701 ارب اور یوتھ پروگرام کیلئے 10 ارب، زرعی شعبہ کو بہتر بنانے کیلئے 12 ارب اور فاٹا میں ترقیاتی کاموں کے لیے 72 ارب روپے مختص کئے ہیں۔کنول شوزب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت رواں برس کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 7 ارب ڈالرکمی لائی ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر جس طرح وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اٹھایا اس کے ثمرات کافی بہترن نظر آ رہے ہیں۔
بھارت میں چیونٹی کی نایاب قسم دریافت
امریکا میں راہ چلتے 3 نوعمر لڑکوں نے ڈائنوسار کا فوسل دریافت کر ڈالا
سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا
گلے میں پڑی لوہے کی چین نے شہری کی جان بچالی
اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام
دنیا کا سب سے چھوٹا جیل
امریکا میں بادل کے درمیان ایک عجیب و غریب سوراخ رونما
مسٹر بیسٹ یوٹیوب کا سب سے مقبول چینل بن گیا
دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل
90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیا