جولائی 2019 کے دوران ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کی کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ۔فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ جولائی 2018 کے دوران درآمدات کا حجم 4 ہزار807 ملین ڈالر رہا جبکہ جولائی 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 3 ہزار 923 ملین ڈالر تک کم ہو گیا۔اس طرح گزشتہ جولائی 2018 کے مقابلہ میں جولائی 2019 کے دوران ملکی درآمدات میں 884 بلین ڈالر یعنی 18.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ جولائی 2019 کے دوران ملکی برآمدات میں 45.59 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ جولائی 2018 کے دوران برآمدات کا حجم 204 بلین روپے رہا جبکہ جولائی 2019 کے دوران برآمدات کا حجم 297 بلین روپے تک بڑھ گیا۔اس طرح گزشتہ جولائی 2018 کے مقابلہ میں جولائی 2019 کے دوران ملکی برآمدات میں 93 بلین روپے یعنی 45.59 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، تاریخ رقم
امریکہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار پاکستان کی معیشت کی بحالی میں کردار ادا کریں، احسن بختاوری
پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد 19 فروری سے شروع ہونے والی 5 روزہ گلف ایکسپو دبئی میں شرکت کرے گا، میاں کاشف اشفاق
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام پہلی فنانشل مارکیٹ انویسٹ ایکسپو کا انعقاد
جاپان ، ہونڈا موٹر کا برقی موٹرسائیکلوں اور بیٹریوں کے لیے مخصوص کارخانوں کی تعمیر پر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے
آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کا موسمیاتی تبدیلیوں کیلیے فنڈزمختص کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
صنعتی صارفین کیلیے بجلی تین روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری