ئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار کا آغاز کردیا۔او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق کمپنی نے ڈھوک حسین ویل نمبر 1 ضلع کوہاٹ سے گیس اور تیل کی کمرشل پیداوار شروع کردی۔اعلامیے کے مطابق اوجی ڈی سی ایل ڈھوک حسین ویل نمبر1 سے 300 بیرل خام تیل اور ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ تیل و گیس پیداوار میں اضافے سے گھریلو صارفین، صنعت کی بڑھتی طلب کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ ڈھوک حسین سے نکلنے والی گیس 28 جون 2020 کو سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق اس دریافت سے او جی ڈی سی ایل اور ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت ہوگی۔
106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت
یوگا یا سانس کی ورزش سے دل کا دورہ رکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع