فارن کرنسی اکاؤنٹ رولز 2020 کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے فارن کرنسی اکاؤنٹ رولز 2020 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت مجاز ڈیلرز یا منی چینجرز سے زرمبادلہ خرید کر فارن کرنسی اکاؤنٹ میں جمع کرانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک کی عمومی یا خصوصی اجازت سے ہی فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرائی جاسکے گی۔یہ بھی پڑھیے

اعلامیے کے مطابق برآمدات، خدمات، قرض یا بانڈ کی فروخت سے وصول کی گئی رقوم بھی زرمبادلہ اکاؤنٹ میں جمع نہیں کرائی جاسکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں