انڈسٹرر

سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان

سندھ اور خیبر پختونخوا کے محکمہ خوراک نے اپنے صوبے کے عوام کی غذائی غذائی ضروریات کیلیے پاسکو سے گندم خریدنے کیلیے پاسکو کا 1648 روپے فی من قیمت ادا کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے اس قیمت پر پاسکو سے گندم خریدنے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں […]

سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان Read More »

مویشیوں کے چارے کو محفوظ کرنے اوراس کی برآمد کے رحجان میں اضافہ

مویشیوں کے لئے چارے کی کمی پر قابو پانے کے لئے مختلف چارہ جات کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے اوراس کی برآمدکارحجان بڑھنا شروع ہوگیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مویشیوں کے نجی فارم ہاوسزمیں محفوظ شدہ چارہ سائیلج اوربھوسہ کااستعمال 20 فیصدتک پہنچ گیا ہے اوراس میں اضافہ ہورہا ہے۔

مویشیوں کے چارے کو محفوظ کرنے اوراس کی برآمد کے رحجان میں اضافہ Read More »

سیمنٹ انڈسٹری کا بحران،مقامی کھپت میں 5.49فیصد کمی

سیمنٹ انڈسٹری کابحران ،معاشی سست روی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں سیمنٹ سیکٹر کی مقامی کھپت میں 5.49فیصد کمی ہوئی جبکہ برآمدات میں 12.66فیصد اضافہ ہوا۔معاشی سرگرمیوں میں کمی کے نتیجے میں انڈسٹری متاثر ہوئی کیونکہ انڈسٹری کی صلاحیت 55.995 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کھپت 46.88 ملین

سیمنٹ انڈسٹری کا بحران،مقامی کھپت میں 5.49فیصد کمی Read More »

ایڈایشیا پاکستان میں مارکیٹنگ، ایڈورٹائزنگ صنعت کو نئی بلندیوں پر پہنچائے گی

30سال بعد پاکستان ایک مرتبہ پھرایڈ ایشیاء کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا اور ایڈ ایشیاء کانگریس پاکستان میں مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ صنعت کو نئی بلندیوں پر پہنچائے گی ۔ ایڈ ایشیاء 2019 3سے 5 دسمبر 2019تک لاہور کےایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی جبکہ اس کانگریس میں برطانیہ کے سابق سیکرٹری آف اسٹیٹ لارڈ

ایڈایشیا پاکستان میں مارکیٹنگ، ایڈورٹائزنگ صنعت کو نئی بلندیوں پر پہنچائے گی Read More »

پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلیے خصوصی پلیٹ فارم تیار

کراچی: پاکستانی مصنوعات کی دنیا میں تشہیر کے لیے خصوصی ’’ای کام بی آر آئی‘‘ کے نام سے خصوصی پلیٹ فارم تیار کرلیا گیا۔ پاکستان نے عالمی ویب سائٹ علی بابا ڈاٹ کام کے طرز پر پاکستانی مصنوعات کی دنیا میں تشہیر کے لیے خصوصی ’’ای کام بی آر آئی‘‘ کے نام سے خصوصی پلیٹ

پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلیے خصوصی پلیٹ فارم تیار Read More »