ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے کہا ہے کہ ادویہ سازی کی پاکستانی صنعت اس وقت سالانہ 550 ملین ڈالر کی برآمدات کررہی ہے جنھیں بڑھا کر دو ارب ڈالر سالانہ تک لایاجاسکتا ہے ۔
ڈریپ کے حکام کے مطابق ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات کے فروغ کیلئے شراکت داری کے موثر نظام کی ضرورت ہے ، اس حوالے سے عالمی مارکیٹ کی طلب کے پیش نظر ادویات کی تیاری پر توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کی برآمدات میں اضافے سے روپے کی قدر میں کمی کے حوالے سے شعبے پر پڑنے والے اثرات کو بھی زائل کرنے میں مدد ملے گی۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ادویہ سازی کی صنعت کے منافع میں 18 فیصد کمی ہوئی،برآمدات کے فروغ سے ادویہ سازی کی صنعت کی ترقی میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔
106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت
یوگا یا سانس کی ورزش سے دل کا دورہ رکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع