چیئرمین بزنس مین گروپ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹی ڈی اے پی زبیر موتی والا، وائس چیئرمین بی ایم جی ہارون فاروقی، انجم نثار، جاوید بلوانی، جنرل سیکرٹری اے کیو خلیل اور صدر کے سی سی آئی محمد طارق یوسف نے کے سی سی آئی کی می جنگ کمیٹی کے انتخابات میں منتخب ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کراچی کی تاجر و صنعتکار برادری کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بی ایم جی پر بھرپور حمایت اور اعتماد کا اظہار کیا جبکہ بی ایم جی لیڈرشپ نے انڈسٹریل ٹاو¿ن ایسوسی ایشنز، ٹریڈ ایسوسی ایشنز اور شہر بھر کی کمرشل مارکیٹس کی جانب سے بی ایم جی کی مکمل حمایت پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ بی ایم جی کے نومنتخب نمائندے پبلک سروس کے اولین مقصد کو شعار بنا کر اسے مزید پروان چڑھانے کی بھرپور کوششیں کرینگے ۔ زبیر موتی والا نے کہا کہ بی ایم جی کے امیدوار ہر سال جیت رہے، لگاتار 26 سال کی کامیابی بزنس مین گروپ کی عوامی خدمت کا اعتراف ہے ۔ انہوں نے تمام بی ایم جی اینز کی سخت محنت کو بھی سراہا ۔
106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
چین کے صحرا میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت
یوگا یا سانس کی ورزش سے دل کا دورہ رکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع