چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) فہیم الرحمان سہگل، پیٹرن انچف پیاف میاں انجم نثار و دیگر نے ففتھ پلرز تنظیم اور امانہ مال کے چیف ایگزیکٹو عابد بٹ اور نجم مزاری کی جانب سے پیاف میں شمولیت کے موقع پر دئیے گئے استقبالیے کے موقع پرکہا کہ ملک میں موجودہ حالات کی وجہ سے بزنس کو فروغ ملنے کی بجائے بزنسز کا نقصان کیا جا رہا ہے۔ بزنس مین ٹیکس دینے کے باوجود حکومتی پالیسیزکی بدولت کاروباری مندے کا شکار ہے۔
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
نائیجیرین خاتون کا طویل ترین انٹرویو میراتھن ریکارڈ…
اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ