صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت اور عظمت کی خاطر جانیں قربان کرنے والے قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔ زندہ قومیں اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ 25مئی کو ملک بھر میں یوم تکریم شہداء بھرپور عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ خصوصی تقریبات کے علاوہ شہداء کے ایصال ثواب کے لئے دعائیں کی جائیں گی۔صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویر نے یوم تکریم شہداء کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں اور ان کی یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہمارا قیمتی اثاثہ اور سرمایہ افتخار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی فرض شناسی اور عظیم قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
نائیجیرین خاتون کا طویل ترین انٹرویو میراتھن ریکارڈ…
اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ