وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز کیلئے پولنگ

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز کے لیے ووٹنگ کا عمل ساڑھے 9 تا شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گا۔

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس (ایف پی سی سی آئی) کے صدر اور عہدیداروں کو منتخب کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں