ایگرواینڈ فوڈ

ضلع خیبر پور میں کھجور کی سالانہ 7 لاکھ ٹن پیداوار، صرف40 فیصد برآمد کی جاتی ہے

سندھ کے ضلع خیبر پور میں سالانہ 7 لاکھ ٹن کھجور پیدا کی جاتی ہے، ضلع میں پیدا ہونے والی 60 فیصد کھجور مقامی مارکیٹ میں فروخت کی جاتی ہے جبکہ پیداوار کا صرف40 فیصد حصہ برآمد کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان، انڈونیشیا، ملائیشیاء ، چین، امریکا، برطانیہ، جرمنی کینیڈا سمیت […]

ضلع خیبر پور میں کھجور کی سالانہ 7 لاکھ ٹن پیداوار، صرف40 فیصد برآمد کی جاتی ہے Read More »

سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان

سندھ اور خیبر پختونخوا کے محکمہ خوراک نے اپنے صوبے کے عوام کی غذائی غذائی ضروریات کیلیے پاسکو سے گندم خریدنے کیلیے پاسکو کا 1648 روپے فی من قیمت ادا کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے اس قیمت پر پاسکو سے گندم خریدنے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں

سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان Read More »

مویشیوں کے چارے کو محفوظ کرنے اوراس کی برآمد کے رحجان میں اضافہ

مویشیوں کے لئے چارے کی کمی پر قابو پانے کے لئے مختلف چارہ جات کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے اوراس کی برآمدکارحجان بڑھنا شروع ہوگیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مویشیوں کے نجی فارم ہاوسزمیں محفوظ شدہ چارہ سائیلج اوربھوسہ کااستعمال 20 فیصدتک پہنچ گیا ہے اوراس میں اضافہ ہورہا ہے۔

مویشیوں کے چارے کو محفوظ کرنے اوراس کی برآمد کے رحجان میں اضافہ Read More »

زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز

بھوک اور افلاس انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ بدقسمتی سے آج کی دنیا میں یہ بلائیں تیزی سے اپنا دائرہ بڑھا رہی ہیں۔ اس صورت حال کی ایک اہم وجہ دنیا کی آبادی کا بڑھنا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا کی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے سائنس دانوں

زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز Read More »

غذائی تحفظ کے 21 منصوبوں کیلیے صرف 33.46 کروڑ جاری

سلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال میں اب تک ٹراؤٹ کیج فارمنگ، زیتون کی پیداوار کے فروغ، جانوروں میں منہ کھرکی بیماری کے تدارک سمیت غذائی تحفظ کے21 منصوبوں کیلیے 33کروڑ 46لاکھ روپے ترقیاتی فنڈ جاری کیے جاسکے ہیں۔ رواں مالی سال2019-20 کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے غذائی تحفظ

غذائی تحفظ کے 21 منصوبوں کیلیے صرف 33.46 کروڑ جاری Read More »