کراچی: پاکستان اپنی ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے باعث 2050 تک دنیا کی 16 ویں بڑی معیشت بن جائے گا۔
یہ بات عالمی سطح پر پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والے لندن کے دنیا کے چار بڑے آڈیٹرز میں شمار ہونے والے ادارے پرائس واٹر ہاؤس کوپرس (پی ڈبلیو سی) کی جانب سے جاری کردہ پرچیزنگ پاور پیرٹی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔
اس رپورٹ کا مقصد یہ ہوا کہ پاکستان اٹلی اور کینیڈا جیسے ممالک کو مات دے دے گا جو اس وقت بالترتیب 12 ویں اور 17 ویں نمبر پر ہیں۔
رواں ماہ’جامع جائزہ‘کےعنوان سے جاری کی گئی رپورٹ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ کس طرح 2050میں عالمی اقتصادی نظام تبدیل ہو جائے گا ۔
عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
نائیجیرین خاتون کا طویل ترین انٹرویو میراتھن ریکارڈ…
اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز