سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں، ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں۔

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

سال 2021 کے سیزن کےلیے کینیڈا کے برفیلے ہوٹل میں دلکشن تبدیلیاں لائی گئی ہیں، ہوٹل میں منجمند فن پاروں اور مجسموں کی سیر دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

برفیلے ہوٹل میں شادی بیاہ کی تقریب کے لیے برف سے ایک خوبصورت ہال بھی تراشا گیا ہے جس میں برف کے شاندار فن پارے رکھے گئے ہیں۔

ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں