برآمدات کے فروغ کیلیے ’’ریگولیٹری اتھارٹی کسٹمز‘‘ نیا ادارہ قائم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی برآمدات کو فروغ دینے کیلیے ایڈیشنل کلکٹرز کی سربراہی میں ریگولیٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کردیا ہے۔ ریگولیٹری اتھارٹی کو برآمدی یونٹس کو لائسنس کے اجرا،تجدیدی و توسیع اور برآمدی اشیا کی اجازت، درآمدی خام مال کی بونڈ ٹو بونڈ ٹرانسفر فاضل،اضافی […]

برآمدات کے فروغ کیلیے ’’ریگولیٹری اتھارٹی کسٹمز‘‘ نیا ادارہ قائم Read More »