اہم خبریں

عمران خان کی ایرانی صدر سے ملاقات,دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

دورہ امریکا کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی عالمی رہنما ﺅں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ نیویارک میں عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماﺅں کی ملاقات جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماﺅں کے […]

عمران خان کی ایرانی صدر سے ملاقات,دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سے خطاب شیڈول

شمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن شروع ہو گیا، وزیراعظم نے نیویارک میں کشمیر سٹڈی گروپ کے بانی فاروق کاٹھواری سے ملاقات کی، مودی حکومت کا اصل چہرہ دنیا کےسامنے بے نقاب کرنے کی ہدایت کر دی، صدر ٹرمپ سے ملاقات کل ہو گی، امریکی تھنک ٹینک سے بھی خطاب کا پروگرام ہے۔وزیراعظم

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سے خطاب شیڈول Read More »

مزدور کی کم سے کم اجرت 17500 روپے کر دی، سعید غنی

وزیراطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ غیر ہنرمند مزدوروں کی کم سے کم اجرت رواں سال 16200سے بڑھا کر 17500 روپے کردی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے وقفہ سوالات میں محکمہ محنت کے حوالے سے مختلف ارکان کے سوالات اور ان کے ضمنی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیراطلاعات و محنت

مزدور کی کم سے کم اجرت 17500 روپے کر دی، سعید غنی Read More »

تعمیرات اب صنعت!

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے کی اصولی منظوری دیدی ہے جو موجودہ اور آنے والے گلوبلائز دور کی ناگزیر ضرورت ہے۔ یہ شعبہ ایک سسٹم میں آجانے سے ملک میں ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو سکے گا، ہر طرح کی افرادی قوت کی کھپت خصوصاً تعلیم

تعمیرات اب صنعت! Read More »

پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویش

اسٹیٹ بینک کی جانب سے پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہارتشویش۔ ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ 13.25 فیصد سے کم نہ کر نے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انڈسٹری سر مایہ

پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویش Read More »

ایف پی سی سی آئی کا موجودہ مالیاتی پالیسی پرگہری تشویش کا اظہار

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے موجودہ مالیاتی پالیسی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تجارت ، صنعت اور معیشت کے فروغ کے لئے مارک اپ ریٹ میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بزرگ تاجر رہنما اور چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ افتخار علی

ایف پی سی سی آئی کا موجودہ مالیاتی پالیسی پرگہری تشویش کا اظہار Read More »

پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلیے خصوصی پلیٹ فارم تیار

کراچی: پاکستانی مصنوعات کی دنیا میں تشہیر کے لیے خصوصی ’’ای کام بی آر آئی‘‘ کے نام سے خصوصی پلیٹ فارم تیار کرلیا گیا۔ پاکستان نے عالمی ویب سائٹ علی بابا ڈاٹ کام کے طرز پر پاکستانی مصنوعات کی دنیا میں تشہیر کے لیے خصوصی ’’ای کام بی آر آئی‘‘ کے نام سے خصوصی پلیٹ

پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلیے خصوصی پلیٹ فارم تیار Read More »

آباد نے کراچی کو علامتی دارالخلافہ بنانے کی اپیل کردی

راچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے اپیل کی ہے کہ کراچی کو علامتی طور پر دوسرا دارالخلافہ بنایا جائے۔ چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کے باعث ملک میں یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر بھی منایاجارہاہے۔6 ستمبر 1965

آباد نے کراچی کو علامتی دارالخلافہ بنانے کی اپیل کردی Read More »

زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز

بھوک اور افلاس انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ بدقسمتی سے آج کی دنیا میں یہ بلائیں تیزی سے اپنا دائرہ بڑھا رہی ہیں۔ اس صورت حال کی ایک اہم وجہ دنیا کی آبادی کا بڑھنا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا کی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے سائنس دانوں

زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز Read More »

سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سارے مسائل کا حل سٹیٹ بنک کے پاس نہیں ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام لانا ہماری ترجیح ہے۔ ایکسپورٹ میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا۔ ملک کی پائیدار ترقی نجی شعبہ کی گروتھ سے ہی ممکن

سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک Read More »