ادارے

پاکستان پوسٹ؛ 4 کروڑ کی خلاف ضابطہ دوائیں خریدنے کا انکشاف

پاکستان پوسٹ کی جانب سے 4کروڑ سے زائد کی خلاف ضابطہ دوائیں خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان پوسٹ کے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور، کوئٹہ اور گلگت فارمیشن میں خلاف ضابطہ ادویات خریدی گئیں جس کیلیے مخصوص برانڈز کیدوائیں خریدنے کے علاوہ دواؤں کے معیا ر کو جانچنے کیلیے کوئی پیمانہ بھی طے […]

پاکستان پوسٹ؛ 4 کروڑ کی خلاف ضابطہ دوائیں خریدنے کا انکشاف Read More »

فرید احمد خان نے فنکامائیکر و فنانس بینک لمیٹڈ کے نئے سی ای او کا عہدہ سنبھال لیا

فنکا پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے ایک نمایاں ترین کارپوریٹ رہنما فنڈ منیجر اور سرمایہ دار بینکر فرید احمد خان کو بینک کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا گیا۔ یہ اعلان پاکستان بورڈ کے چیئرمین وریجنل ڈائریکٹر فنکا ایمپکٹ فنانس (ایف آئی ایف) میساریجن زرلاشت واردیک کی طرف

فرید احمد خان نے فنکامائیکر و فنانس بینک لمیٹڈ کے نئے سی ای او کا عہدہ سنبھال لیا Read More »

حب پاور کمپنی کے منافع میں 2 فیصد اضافہ

مالی سال 2019ء کے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ءکیلئے کمپنی کا منافع 11ہزار 930 ملین روپے رہا ہے جبکہ مالی سال 2018ء

حب پاور کمپنی کے منافع میں 2 فیصد اضافہ Read More »

پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا

0 جون 2019ء کو ختم ہونیوالے مالی سال کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 5.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے سال کیلئے کمپنی کا خالص نفع 503.8 ارب روپے رہا تھا۔ اس

پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا Read More »