سٹاک مارکیٹ 6 سال بعد پہلی بار بلند ترین سطح پر ، ڈالر مزید کمزور

سٹاک مارکیٹ 6 سال کے عرصے میں پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی کا سامنا جس کے بعد ڈالر 278.44 روپے پر ٹریڈ کیا ۔ سٹاک مارکیٹ 2017 کے بعد آج بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 50 ہزار 731 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 475 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 51 ہزار 207 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں