وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کا گورنر سٹیٹ بینک کو خط

 نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے کہاہے کہ تاریخ میں کبھی ایسی معاشی صورتحال پیدا نہیں ہوئی ، ایف پی سی سی آئی کو تجارت وصنعتی شعبوں سے شدید دباﺅ کا سامنا ہے ،موجودہ معاشی صورتحال پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

خط کے متن میں کہا گیاہے کہ ایکسچینج کمپنیز کو ڈالر خرید کر امپورٹ کرنے کی اجازت دی جائے ،امپورٹرز ایکسچینج کمپنیز سے ڈالر خرید کر مال کلیئر کرا سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں