دراز گروپ نے اپنی افرادی قود میں گیارہ فیصد کمی کردی

  مہنگا ئی میں اضافہ ،آن لائن خریدوفروخت میں بھی کمی ،دراز گروپ نے

اپنی افرادی قوت میں 11 فیصد کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق علی بابا گروپ کے سی ای او بجارک مکلسن کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے مشکل ماحول ،یورپ میں جنگ، سپلائی چین میں حائل رکاوٹوں، بڑھتی مہنگائی، بڑھتے ٹیکس کی وجہ سے ملازمین میں کمی کرنے ہوگی ، واضح رہے کہ علی بابا گروپ کے ذیلی ای کامرس پلیٹ فارم دراز گروپ پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال میں کام کر رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں