معروف بزنس مین یونس ٹبہ انتقال کرگئے

محمد یونس ٹبا نے نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط کیریئر کا آغاز یونس برادرز گروپ کے ساتھ بطور بانی ممبر کیا۔ 

محمد یونس ٹبہ کو چیمبر آف کامرس کی جانب سے ان کے شاندار کاروباری کیریئر کے دوران ’’بزنس مین آف دی ایئر‘‘ کا بھی ایوارڈ دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں