خون جما دینے والے پانی میں خاتون نے تیراکی کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

 جنوبی افریقی خاتون نے خون جما دینے والے پانی میں زیر آب تیراکی کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی خاتون امبر فرلے نے برفانی سمندر میں کئی سو فٹ تیراکی کا اپنا ہی خاتون نے ناروے کے علاقے کونگسبرگ میں برف سے ڈھکے ہوئے سمندر میں 295 فٹ اور 3 انچ تک زیر آب تیراکی کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

امبر فرلے نے دو سال قبل ناورے کے علاقے اوپسجو میں برفانی سمندر میں 229 فٹ اور 7 اعشاریہ 3 انچ زیر آب تیراکی کا ریکارڈ بنایا جنوبی افریقی خاتون نے ریکارڈ بنانے کےلیے دونوں مرتبہ بغیر سوئمنگ سوٹ اور فنس (سوئمنگ کیلئے استعمال ہونے والے جوتے) کے بغیر فرلے نے رواں برس ایک سانس میں 359 فٹ 6 انچ زیر آب چلنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔زیر آب تیراکی کی، جو انتہائی مشکل کام ہے۔تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں