چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانے کیلیے الیکٹرک پاور انسٹی ٹیوٹ کا قیام ۔چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈ ای پی سی اور یو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے، الیکٹرک پاور انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے اساتذہ کے باہمی دورے، طلباء کے تبادلے، تربیتی پروگرام اور آن لائن لوگوں سے لوگوں کے روابط کو بڑھایا جا ئیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں