پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی پلانیٹ این میں سرمایہ کاری کرے گی

پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی نے پلانیٹ این پرائیوٹ لمیٹڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی نے پلانیٹ این پرائیوٹ لمیٹڈ میں 500 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے جو پاکستان کے ٹیکنالوجی انوسٹمنٹ پلیٹ فارم میں کسی بھی مقامی مالیاتی ادارے کی جانب سے کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔

پاکستان کے ٹیکنالوجی انوسٹمنٹ پلیٹ فارم میں کسی بھی مقامی مالیاتی ادارے کی جانب سے کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے، پاک کویت انوسٹمنٹ کمپنی کے بورڈ نے پچھلے سال دسمبرمیں اس سرمایہ کاری کی منظوری تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں