گاڑیوں کو ٹانگوں پر چلنے میں مدد فراہم کرنے والی مشین متعارف

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے ایسی مشین متعارف کرائی ہے جو گاڑیوں کو ٹانگوں پر بھی چلنے میں مدد فراہم کرے گی۔

اس مشین کو ٹائیگر کا نام دیا گیا ہے، جو اونچے نیچے دشوار گزار راستوں پر چلنے کے کام آئے گی۔

کمپنی کے مطابق یہ مشین زیادہ وزنی نہیں ہے، اسے ڈرون کی مدد سے اٹھا کر دشوار گزار علاقوں میں پہنچایا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں