پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک نے رواں مالی سال پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں