وہ 5 پاکستانی برانڈز جن کے ملبوسات کیٹ مڈلٹن کو پسند آئے

ں ڈچز آف کیمبرج ملبوسات کے لحاظ سے لگ بھگ ہر جگہ ہی پاکستانی ملبوسات کو زیب تن کرتی نظر آئیں جن میں سے بیشتر پاکستانی کمپنیوں کے ہی تیار کردہ تھے۔

نیچے ان 5 برانڈز کا ذکر ہے جو کیٹ مڈلٹن کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

زِین

یہ واضح ہے کہ زین ویمن بائی کیمبرج کیٹ مڈلٹن کے پسندیدہ برانڈز میں سے ایک ہے، یہاں تک کہ پاکستان آنے سے قبل لندن میں پرنس آغا خان سے ملاقات کے دوران بھی انہوں نے زین کے سرامکس جھمکوں کو پہنا۔ پاکستان کے شاہی دورے کے دوران بھی ڈچز آف کیمبرج نے اس برانڈ کے جھمکوں اور پرس کا انتخاب کیا۔

ڈان امیجز فوٹو

بونینزا ست رنگی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کیٹ مڈلٹن نے بونینزا کے اسکارٹ کو پہننا پسند کیا۔

ڈان امیجز فوٹو

گل احمد

ڈچز نے لاہور پہنچنے کے موقع پر گل آحمد آئیڈیاز کے کڑھائی والے لباس کا انتخاب کیا جو سادہ ہونے کے باوجود پروقار تھا۔

ڈان امیجز فوٹو

اعلان

دورے کے آخری دن کیٹ مڈلٹن نے برانڈ اعلان کے سفید شلوار قمیض کا انتخاب کیا جس پر سیاہ دھاگے سے کڑھائی کی گئی تھی۔

ڈان امیجز فوٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں