وفاقی حکومت ریلیف پیکیج کا اعلان کرے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن

پاکستان کی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد کی حصہ دار ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔

ٹیکسٹائل انڈسٹری نے وفاقی حکومت سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے فوری ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا ہے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا کی وباکے باعث پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد کے بھاری مالیت کے آرڈرز منسوخ ہورہے ہیں جو آرڈرز منسوخ نہیں ہوئے۔

ان کے خریدار طویل مدت کے لیے کریڈٹ کا مطالبہ کررہے ہیں، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق وباکے خاتمے کے باوجود دنیا میں خریداربنیادی ضرورت کی اشیا کو ترجیح دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں