لاہور میں جاری کبڈی ورلڈ کپ کے تیسرے روز بھی سنسنی خیز مقابلے دیکھنے میں آئے، دفاعی چمپیئن بھارت نے سیرالیون کو ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی سمیٹی جبکہ آسٹریلیا نے آذربائیجان اور جرمنی نے انگلینڈ کو شکست دی۔
سنسنی سے بھرپور کبڈی کا رنگا رنگ میلہ تیسرے روز بھی اپنے جوبن پر رہا۔ ایونٹ میں دفاعی چیمپئن بھارت نے سیرالیون کو ہرا کر عالمی کپ میں مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی۔ آسٹریلیا نے آذربائیجان کو 24 کے مقابلے میں 53 پوائنٹس سے شکست دی جبکہ جرمنی نے انگلینڈ کو 28 کے مقابلے میں 49 پوائنٹس سے دھول چٹائی۔
ٹیموں کی جانب سے زبردست کھیل پیش کرنے پر شائقین جھوم اٹھے، کبڈی کے دیوانوں اور مستانوں کا کہنا تھا کہ پاکستان پرامن ملک ہے، زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی مقابلے ہونے چاہیے۔ کبڈی ورلڈ کپ کا دوسرا مرحلہ بدھ سے فیصل آباد میں شروع ہو گا جس میں تین میچز کھیلے جائیں گے۔
یوبی جی کی جانب سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کا خیر مقدم
برآمد کنندگان کے لیے ملک میں عالمی معیار کا انٹلیکچوئل پراپرٹی ہاؤس قائم کیا جائے:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
تاریخی سیلاب: رعایتی قرضے انٹر نیشنل کمیونٹی پر پاکستان کا حق ہے عرفان اقبال شیخ
ملکوں کو بحران سےآئی ایم ایف کا قرضہ نہیں بلکہ اچھی لیڈر شپ نکالتی ہے,میاں زاہد حسین
ایکسپورٹرز کیلئے افریقہ یورپ سے بڑی منڈی ہے، فراز الرحمان
پاکستان میں مقامی طور پر موبائل فون بنانے کی پالیسی ناکام
خام مال مہنگا، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت متاثر
پی ایس ایکس اور آئی ایف ایم پی کے چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ فار سیکیورٹیز اینڈ انویسٹمنٹ یوکے کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
معاشی بحران: زرعی شعبے کی بہتری ہی نکلنے کا راستہ ہے: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
عراق میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش، 90 ایکسپورٹرز شریک