سی ای او اتھارٹی کے پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر (پی اے او) کی حیثیت سے بھی کام کریں گے لہذا سی ای او کی تقرری کے معاملہ نے نئی انتظامیہ کے لئے مزید پیچیدگیاں پیدا کر دی ہیں کیونکہ اتھارٹی کو ابتدائی مرحلے سے ہی مالی اور انسانی وسائل سے متعلق سنگین مسائل کا سامنا ہے، اتھارٹی کو مکمل طور پر چلانے کے لئے 359 ملین روپے کے بجٹ کے مطالبے کے برعکس وزارت منصوبہ بندی نے رواں مالی سال کی باقی مدت کے لئے صرف 121.4 ملین روپے دیئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے اتھارٹی کے بجٹ میں کٹوتی کا جواز بھی موجود ہے ، کیونکہ اتھارٹی نے پرتعیش ایس یو وی گاڑیوں کی خریداری کے لئے بجٹ طلب کیا تھا۔
رائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی مشاورت سے غلام دستگیر بلوچ کو سی ای او مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، دستگیر بلوچ پاکستان ریلویز سول سروس کیڈر کا غیر ملکی تعلیم یافتہ افسر ہیں ، جو ذرائع کے مطابق بظاہر اس تقرری کو روکنے کی ایک وجہ بن گیا ہے
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
بیرون ملک مقیم تارکین وطن کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کا وقت آگیا ہے، احسن ظفر بختاوری
وزارت تجارت اورٹڈیپ کو برآمدات کے فروغ ،صنعت کے مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال، کارپٹ ایسوسی ایشن
چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان