پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ہیں۔ خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اورصحت کے حوالے سے مشہور عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریز نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں 2019 میں حسینہ عالم کا تاج سرپرسجانے والی زوزی بینی تنزی، سپر ماڈل بیلا حدید اورانجلینا جولی کے ساتھ اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔
میگزین نے خواتین کی فہرست جاری کرتے ہوئے لکھا ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ خوبصورتی کسی شخص کی صرف جسمانی صفات نہیں ہے بلکہ ظاہری خوبصورتی کے علاوہ بھی خوبصورتی ہوتی ہے۔ ایسی چیز جو آپ کی روح سے آتی ہے، خوبصورتی دراصل وہ روشنی ہے جو آپ کے اندر چمکتی ہے اور یہ آپ کی شخصیت میں ہے۔ یہاں دنیا بھر کی ان خواتین کی فہرست مرتب کی جارہی ہے جنہوں نے اپنے کام کے ذریعے مقام حاصل کیا۔
فہرست میں پہلے نمبرپر2019 میں مس ورلڈ کا تاج سر پر سجانے والی جنوبی افریقا کی خاتون زوزی بینی تنزی ہیں۔ زوزی بینی سے جب پوچھا گیا کہ موجودہ دور میں وہ کیا اہم ترین چیز ہے جو ہمیں نوجوان لڑکیوں کو سکھانی چاہیے تو انہوں نے اس خوبصورت جواب کے ساتھ سب کے دل جیت لیے کہ مجھے لگتا ہے موجودہ دور میں ہمیں نوجوان لڑکیوں کو جو سب سے اہم چیز سکھانی چاہیے وہ ہے قیادت۔ معاشرے میں اپنی جگہ لینے اور خود کو مستحکم کرنے سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں۔
زوزی بینی تنزی

بیلا حدید
دپیکا پڈوکون
اسکارلٹ جانسن
لیک لائیولی
انجلینا جولی
ہالے بیری
ایشوریا رائے بچن
بیونسے
پریانکا چوپڑا
ماہرہ خان
ملک کے پہلے ای چیمبر کا اعزازفیصل آباد چیمبر کو ایک منظم اور متحرک کارپوریٹ ادارے کے طور پر چلانے کی سمت پہلا قدم ہے،ڈاکٹر خرم طارق
آئی سی سی آئی کے وفد کا آر سی سی آئی کا دورہ ، صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق کو چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی
ڈیجیٹل لین دین میں پاکستانی صارفین کی بڑی تعداد خطرے میں ہے، عالمی ادارہ ویزا
پاکستان میں فٹ ویئرصنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں،اسلم بھلی،ایف سی سی آئی
بی جی ایم کا کراچی چیمبر انتخابات میں کلین سوئپ تاجروں کی فتح ہے، فراز الرحمان
ایف پی سی سی آئی کاچین کے ساتھ زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور
ٹیکس بیس میں اضافے کے بغیر معاشی استحکام نا ممکن ہے،میاں زاہد حسین
کراچی چیمبر میں 26 سال مسلسل کامیابی خدمت کا اعتراف ہے، زبیرموتی والا
گوہر اعجاز بزنس کمیونیٹی کے حقیقی نمائندے ہیں ،حنیف گوہر
صنعتکاری کے بہتر فروغ کیلئے شرح سود کو کم کر کے سنگل ڈیجٹ تک لایا جائے، احسن بختاوری