وفاقی حکومت نے ملکی معیشت سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیجٹیل پیمنٹ سسٹم کی منظوری دے دی۔سنگاپور میں گوگل کمپنی کی سینئر ایگزیکٹو سے معاملات طے پاگئے ہیں، گوگل سے وابستہ پاکستانی خاتون حکومتی اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن پر آمادہ ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مذکورہ ایگزیکٹو نے گوگل کو خیر آباد کہہ دیا ہے اور جلد پاکستان آرہی ہیں۔جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ خاتون وزیر اعظم آفس سے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم کی سربراہی کریں گی، وزیر اعظم آفس میں اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ پروفیشنل ٹیم ریفارمز پر عملدرآمد اور ڈیٹا بیس کو مانیٹر کرے گی۔
ایورسٹ ایکسپو کا جنوبی افریقہ، کینیا، عرب امارات اور سعودی عرب کی نمائشوں میں پاکستانی پویلین قائم کرنے کا اعلان
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے اعلیٰ سطحی وفد کا انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے صدر دفتر کا دورہ
ایس ای سی پی کی مالی سال23۔2022 کی سالانہ رپورٹ جاری ،کل 27,746 نئی کمپنیاں رجسٹر ڈ
گیس قیمتوں پر حکومت کی سرد مہری تشویشناک ہے، فراز الرحمان
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ذیابیطس سنٹر اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ
گیس کی قیمت بڑھنے اور عدم فراہمی پر صنعتوں کی ہڑتال، ایکسپورٹ روکنے کی دھمکی
ویتنام کی 75 سالہ خاتون جو صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ
2050 تک 1 ارب سے زائد افراد ہڈیوں کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے
خلاء میں بھیجے گئے 360 ڈگری کیمرے سے لی گئی دنیا کی شاندار تصویر