پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویش

اسٹیٹ بینک کی جانب سے پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہارتشویش۔ ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ 13.25 فیصد سے کم نہ کر نے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انڈسٹری سر مایہ کار ما رکیٹ اور تاجر برا دری اُمید کر رہی ہے تھی کہ مر کزی بینک شرح سو د میں 25 سے 50 basis پوائنٹ کی کمی کر ے گا اور ڈاکٹر حفیظ شیخ مشیر خزانہ نے بھی اپنی حالیہ پر یس کا نفر نس میں مثبت معاشی اشارے ظاہر کیے تھے۔ انہوں نے مر کز ی بینک سے در خواست کی اپنی اگلی ما نیٹر ی پا لیسی ریویو کمیٹی کے اجلا س میں پالیسی ریٹ کو کم کر نے پر غور کرے۔ اگلا اجلاس نو مبر 2019 میں ہو گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *