اسلام آباد چیمبر الیکشن میں فاؤنڈر گروپ سے کوئی بہتر نہیں: سردار طائر محمود
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن کے سلسلے میں فاؤنڈر گروپ کی کارنر میٹنگ کااہتمام اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے جی الیون مرکز میں کیا گیا۔ جس میں ممبران کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر […]
اسلام آباد چیمبر الیکشن میں فاؤنڈر گروپ سے کوئی بہتر نہیں: سردار طائر محمود Read More »