سول سروس کی پہلی خاتون آفیسر نے لاہور اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا
پاکستان ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی سول سروس سے تعلق رکھنے والی خاتون آفیسر سیدہ مرضیا زہرہ نے لاہور اسٹیشن کے اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا۔ پاکستان ریلوے کی تاریخ کی پہلی خاتون اسٹیشن مینجر سیدہ مرضیا زہرہ کا کہنا ہے کہ وہ محنت، دیانتداری اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں […]
سول سروس کی پہلی خاتون آفیسر نے لاہور اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا Read More »