آئی فون 11 میں ایسا کچھ نہیں جسے ’سرپرائز‘ کہا جائے
آئی فون 11 کی تقریبِ رونمائی میں نئے آئی فون کے نئے ڈیزائنز کے علاوہ نئی ایپل واچ اور نیٹ فلکس کے مقابلے پر ’’ایپل ٹی وی‘‘ کی بھی ایک جھلک پیش کی گئی ہے جسے جلد ہی متعارف کروایا جائے گا۔ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ اب کی بار آئی فون 11 میں […]
آئی فون 11 میں ایسا کچھ نہیں جسے ’سرپرائز‘ کہا جائے Read More »