صحت

امیر ملکوں میں کینسر سے اموات بڑھ رہی ہیں، تحقیق

مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، امیر ممالک میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور امراضِ قلب کی نسبت، وہاں کینسر کے ہاتھوں زیادہ لوگ مر رہے ہیں۔ یہ رپورٹ اس لحاظ سے اہم ہے کیونکہ اس […]

امیر ملکوں میں کینسر سے اموات بڑھ رہی ہیں، تحقیق Read More »

چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار

سنگا پور: چائے کے اب تک کئی فوائد سامنے آچکے ہیں جبکہ سنگاپور سے چائے پینے والوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آئی ہے جو کہ دماغی صحت کے متعلق ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور(این یو ایس) کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے چائے پیتے ہیں دیگر کے مقابلے

چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار Read More »

پھل اور سبزیاں جوڑوں کی تکلیف اور شدت کو کم کرتی ہیں

سبزیاں، پھل اور دالوں پر مبنی خوراک اپناکر جوڑوں کے درد اور گٹھیا کے مرض کی شدت کو بڑی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک طویل تحقیق کے بعد کیا گیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ گٹھیا کے مرض میں جوڑوں کی سوزش، جلن اور سوجن بہت تکلیف دہ ہوتی

پھل اور سبزیاں جوڑوں کی تکلیف اور شدت کو کم کرتی ہیں Read More »

آلہ سماعت لگائیے، ڈپریشن، ڈیمنشیا اور گرنے کا خطرہ کم کیجیے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بزرگ افراد وقت کے ساتھ ساتھ اپنی سماعت میں کمی محسوس کرتے ہیں اور گھر والوں کے اصرار کے باوجود بھی آلہ سماعت استعمال نہیں کرتے۔ اب اس بات کے سائنسی ثبوت ملے ہیں کہ آلہ سماعت سے دیگر کئی مسائل حل ہوجاتے ہیں جن میں بار بار گرنے سے

آلہ سماعت لگائیے، ڈپریشن، ڈیمنشیا اور گرنے کا خطرہ کم کیجیے Read More »

طویل عرصے تک کارآمد رہنے والا لکڑی کا لیپ ٹاپ

اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں ہر سال نت نئے ماڈل پیش کرکے لوگوں کو لبھاتی ہیں اور صارفین کی جیبیں خالی کرتی رہتی ہیں۔ لیکن اسی خامی کو محسوس کرتے ہوئے پیرو کی ایک کمپنی نے لکڑی سے بنا ایک کم خرچ لیپ ٹاپ بنایا ہے جو باآسانی 10 سے 15 برس

طویل عرصے تک کارآمد رہنے والا لکڑی کا لیپ ٹاپ Read More »