حکومت

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سے خطاب شیڈول

شمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن شروع ہو گیا، وزیراعظم نے نیویارک میں کشمیر سٹڈی گروپ کے بانی فاروق کاٹھواری سے ملاقات کی، مودی حکومت کا اصل چہرہ دنیا کےسامنے بے نقاب کرنے کی ہدایت کر دی، صدر ٹرمپ سے ملاقات کل ہو گی، امریکی تھنک ٹینک سے بھی خطاب کا پروگرام ہے۔وزیراعظم […]

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سے خطاب شیڈول Read More »

متبادل توانائی سے استفادے کیلیے نئی پالیسی تیار کرلی، عمر ایوب

وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہاہے کہ متبادل ذرائع توانائی سے استفادہ کرنے کے لیے نئی پالیسی تیار کر لی ہے۔ غیرملکی ذرائع سے بجلی کی پیداوارکم کرکے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھائے جائیں گے، ملک میں 60 فیصد بجلی ڈالرز خرچ کرکے پیدا کی جارہی ہے، 2030 تک 30 فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل

متبادل توانائی سے استفادے کیلیے نئی پالیسی تیار کرلی، عمر ایوب Read More »

مزدور کی کم سے کم اجرت 17500 روپے کر دی، سعید غنی

وزیراطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ غیر ہنرمند مزدوروں کی کم سے کم اجرت رواں سال 16200سے بڑھا کر 17500 روپے کردی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے وقفہ سوالات میں محکمہ محنت کے حوالے سے مختلف ارکان کے سوالات اور ان کے ضمنی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیراطلاعات و محنت

مزدور کی کم سے کم اجرت 17500 روپے کر دی، سعید غنی Read More »

تعمیرات اب صنعت!

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے کی اصولی منظوری دیدی ہے جو موجودہ اور آنے والے گلوبلائز دور کی ناگزیر ضرورت ہے۔ یہ شعبہ ایک سسٹم میں آجانے سے ملک میں ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو سکے گا، ہر طرح کی افرادی قوت کی کھپت خصوصاً تعلیم

تعمیرات اب صنعت! Read More »

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ،313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نے کہا ہے کہ پاک چین فری ٹریڈ معاہدے سے 313 مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہو گا۔حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلئے رواں سال 701 ارب اور

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ،313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے Read More »

ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر

جولائی 2019 کے دوران ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کی کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ۔فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ جولائی 2018 کے دوران درآمدات کا حجم 4 ہزار807 ملین ڈالر رہا جبکہ جولائی 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 3

ملکی درآمدات میں 18.39 فیصد کمی، برآمدات میں 45.59 فیصد اضافہ ہوا ، ایف بی آر Read More »

حکومت نے کمرشل بینکوں سے467 ارب قرض لے لیا

حکومت نے کمرشل بینکوں سے ٹریژری بلز کے ذریعے 467 ارب روپے قرضہ لے لیا۔ ٹریژری بلز کی نیلامی میں بینکوں کی جانب سے 1 ہزار 670 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ماہ کی مدت کے لیے 52 ارب روپے کے ٹریژری بلز 13 اعشاریہ 74 فیصد پر فروخت

حکومت نے کمرشل بینکوں سے467 ارب قرض لے لیا Read More »

پاکستان ترسیلات وصول کرنے والے 5 بڑے ممالک میں شامل

پاکستان ترسیلات زر موصول کرنے والے خطے کے 5 بڑے ممالک میں شامل ہے گزشتہ سال اوورسیز پاکستانیوں نے 21 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2018ء کے دوران پاکستان کو 21 ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصول ہوئی۔ اے ڈی بی کی

پاکستان ترسیلات وصول کرنے والے 5 بڑے ممالک میں شامل Read More »

تجارت بڑھانے کیلیے’’افریقی پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہیں، رزاق داؤد

ایتھوپیا کے وزیر تجارت نے پاکستان کے دورے کے موقع پر پاکستانی سرمایہ کاروں کو ایتھوپیا میں ٹیکسٹائل اور مینوفیکچرنگ شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے جبکہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاکہ پاکستان افریقہ کی جانب تجارت کو بڑھانے کیلیے’’افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے۔ ایتھوپیا کے تجارتی وفد کی وزارتِ تجارت

تجارت بڑھانے کیلیے’’افریقی پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہیں، رزاق داؤد Read More »

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ’’سرکاری منرل واٹر‘‘ تیار کرلیا

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ہدایت پر سرکاری دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کے لیے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سرکاری منرل واٹر تیار کرلیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ اینڈ واٹر ریسورسز نے ‘‘سیف ڈرنکنگ واٹر’’ کے نام سے منرل واٹر کی 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیارکرلی ہیں، پانی کی

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ’’سرکاری منرل واٹر‘‘ تیار کرلیا Read More »