3 روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش و کانفرنس کراچی میں شروع
3 روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش و کانفرنس کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگئی ہے۔ تین روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش میں 550 مقامی جبکہ 23 ملکوں کی 250بین الاقوامی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں، نمائش کا باضابطہ افتتاح آج (بدھ کو) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ […]
3 روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش و کانفرنس کراچی میں شروع Read More »