سی پیک؛ پاکستان مشرق اور مغرب میں پل کا کردار ادا کریگا، چینی سفیر

چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ سی پیک روٹ کے ذریعے چین اپنی تجارت مغرب کے ساتھ منسلک کر سکے گا اور تجارتی رابطے جوڑنے کے لیے پاکستان مشرق اور مغرب کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے […]

سی پیک؛ پاکستان مشرق اور مغرب میں پل کا کردار ادا کریگا، چینی سفیر Read More »