Uncategorized

ستمبر سے بجلی 9 سینٹ کلو واٹ فراہم کی جائے گی: عبد الرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ستمبر سے بجلی 9 سینٹ کلو واٹ فراہم کی جائے گی۔ عبد الرزاق داؤد نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ وزارت تجارت، فنانس اور توانائی کا مشترکہ اجلاس ہوا ہے جس میں جولائی اور اگست میں5 زیرو ریٹڈ سیکٹرکو 7 اعشاریہ […]

ستمبر سے بجلی 9 سینٹ کلو واٹ فراہم کی جائے گی: عبد الرزاق داؤد Read More »

قرض لینےوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹر پرائزز (ایس ایم ای فنانسنگ) ڈیٹا جاری کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے ایس ایم ای فنانسنگ ڈیٹے کے مطابق ایس ایم ای ( چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں) قرضوں کے حجم میں کمی اور

قرض لینےوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک Read More »

رات کے وقت بجلی بنانے والے اینٹی سولر پینل تیار

سائنس دانوں نے رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینل تیار کرلیے ہیں۔سائنس دانوں نے رات میں بجلی پیدا کرنے والی سولر ٹیکنالوجی ڈھونڈ نکالی ہے جو رات میں زمین کی گرمی سے بجلی پیدا کرسکے گی۔ تحقیق کے مطابق خصوصی طور پر تیار کیے گئے ایسے پینل جو اپنے اردگرد رات

رات کے وقت بجلی بنانے والے اینٹی سولر پینل تیار Read More »

جاپان پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ جاپان کی جانب سے انسداد کورونا کے لیے تعاون پر شکر گزار ہیں، جاپان پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے۔ جاپانی سفیر کی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار سے ملاقات ہوئی ، اس دوران خسرو بختیار اور جاپانی سفیر کے درمیان سفارتی،

جاپان پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں Read More »

حالیہ ہفتے میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 0.14 فیصد کمی

حالیہ ہفتے میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 0.14 فیصد کمی ہوئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کھانے پینے کی11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، جبکہ 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جبکہ 28 اشیاء کی

حالیہ ہفتے میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 0.14 فیصد کمی Read More »

کورونالاک ڈاؤن،شدید نقصان کے بعد تاجروں کی اکثریت مستقبل کیلئے پُرامید

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نے کاروباری طبقے کو شدید نقصان پہنچایا ہے لیکن مستقبل میں بہتری کے حوالے سے تاجروں کی اکثریت پُرامید نظر آتی ہے۔ اس بات کا انکشاف گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈکس کی تیسری رپورٹ میں ہوا  ہے جس میں 450 سے زائدکاروباری شعبوں کی آراء کو شامل کیا

کورونالاک ڈاؤن،شدید نقصان کے بعد تاجروں کی اکثریت مستقبل کیلئے پُرامید Read More »

کویت اور سعودی عرب میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے ملازمتوں کےمواقع

کویت اور سعودی عرب میں سیکڑوں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کویت نے سیکڑوں  پاکستانی ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر پیرا میڈکس کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کویت نے 400 پاکستانی ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر پیرا میڈکس کو کویت میں  ملازمت فراہم

کویت اور سعودی عرب میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے ملازمتوں کےمواقع Read More »

ایف پی سی سی آئی میں پاکستان میں حلال انڈسٹر ی کے ممکنا ت اور چیلنجز پر ویبنارکا انعقاد۔

پاکستا ن میں تشکیل ہو نے والی حلال اشیاء کو عالمی سطح پر فروغ کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی   ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے حکومتی اور نجی شعبہ پر زور دیا کہ وہ “Made in Pakistan” Products and to make niche

ایف پی سی سی آئی میں پاکستان میں حلال انڈسٹر ی کے ممکنا ت اور چیلنجز پر ویبنارکا انعقاد۔ Read More »

روزگار اسکیم: جے ایس بینک کی سبقت، اسٹیٹ بینک کا اعتراف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی روز گار اسکیم کے تحت رقوم کی پروسیسنگ اور تقسیم میں جے ایس بینک نے سبقت حاصل کرلی۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی 27 جولائی کی پریس ریلیز میں بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے۔ جے ایس بینک نے 188 اداروں کی فنانسنگ کرکے 88 ہزار ملازمتوں کو تحفظ دیا۔

روزگار اسکیم: جے ایس بینک کی سبقت، اسٹیٹ بینک کا اعتراف Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری، اوورسیز پاکستانیوں کو نئی سہولت دینے کا فیصلہ

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ’’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ‘‘کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے وہ اسٹاک مارکیٹ میں آسانی کے ساتھ سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ سی ڈی سی کے سی ای او بدیع الدین نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسٹیٹ بینک

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری، اوورسیز پاکستانیوں کو نئی سہولت دینے کا فیصلہ Read More »