جرمنی میں پاکستانی نژاد سائنسدان آصفہ اختر کا منفرد اعزاز

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر آصفہ اختر عالمی شہرت یافتہ جرمن ادارے ماکس پلانک سوسائٹی کے حیاتیات اور طب کے سیکشن کی سربراہی کرنے والی پہلی بین الاقوامی خاتون نائب صدر بن گئی ہیں۔ جرمنی کی ماکس پلانک سوسائٹی کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ اس کے ذیلی اداروں ميں اعلیٰ درجے کی سائنسی تحقیق کی جاتی […]

جرمنی میں پاکستانی نژاد سائنسدان آصفہ اختر کا منفرد اعزاز Read More »