وومن پاور

پاکستانی خاتون وکیل نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کی معروف سماجی و سیاسی کارکن اور انسانی حقوق کے لیے سرگرداں میری جیمز گل نے سینیٹری ورکرز کے لیے اپنی خدمات کے عوض بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ سوئیڈن کے ادارے اینا لندھ میموریل فنڈ کی جانب سے یہ انعام ہر سال ان افراد کی خدمات کے اعتراف میں دیا […]

پاکستانی خاتون وکیل نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

سول سروس کی پہلی خاتون آفیسر نے لاہور اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا

پاکستان ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی سول سروس سے تعلق رکھنے والی خاتون آفیسر سیدہ مرضیا زہرہ نے لاہور اسٹیشن کے اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا۔ پاکستان ریلوے کی تاریخ کی پہلی خاتون اسٹیشن مینجر سیدہ مرضیا زہرہ کا کہنا ہے کہ وہ محنت، دیانتداری اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں

سول سروس کی پہلی خاتون آفیسر نے لاہور اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا Read More »

کابینہ کی منظوری کے بعد سیما کامل ڈپٹی گورنرSBP مقرر

وفاقی کابینہ نے سیما کامل کی بطور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں انتہائی اہم فیصلے کیے گئے۔کابینہ نے معروف خاتون بینکار سیما کامل کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بطور ڈپٹی گورنر تقرری کی منظوری دی۔ ذرائع کے

کابینہ کی منظوری کے بعد سیما کامل ڈپٹی گورنرSBP مقرر Read More »

پاکستان طالبہ نے بھارتی پروفیسر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

لاہور کی ہونہار طالبہ نطالیہ نے بھارتی پروفیسر کا پیریاڈک ٹیبل بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، گنیزورلڈ ریکارڈ نے نطالیہ کو کم عمری اور کم سے کم وقت میں ریکارڈ قائم کرنے کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔پاکستان کی ہونہار بیٹی نطالیہ کا تعلق لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ سے ہے، اس کی والدہ

پاکستان طالبہ نے بھارتی پروفیسر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا Read More »

14 سالہ بچی نے 100 نظموں کی کتاب لکھ دی

کراچی سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ دعا صدیقی نے 100 نظموں پر مشتمل کتاب ’آئی ہیڈ اے ڈریم‘ لکھ ڈالی۔ دعا صدیقی نے 13 سال کی عمر میں اپنے تجربات جو لفظ دے کر انگریزی میں نظمیں لکھنا شروع کیں اور صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں 100 نظمیں لکھ ڈالیں جو ان

14 سالہ بچی نے 100 نظموں کی کتاب لکھ دی Read More »

پاکستانی نژاد امریکی خاتون ٹیکساس یونیورسٹی کی ڈین مقرر

پاکستانی نژاد امریکی خاتون ڈاکٹر فائزہ کھوجا کو  اے اینڈ ایم ٹیکساس یونیورسٹی (سینٹرل ٹیکساس) کے کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں ڈین مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فائزہ کھوجا کی تعلیمی اور عملی دونوں شعبوں میں بزنس ایڈمنسٹریشن کی لاتعداد پبلکیشنز ہیں، وہ کئی جرنل آف بزنس اسٹریٹیجیز ، جرنل آف سمال بزنس مینجمنٹ

پاکستانی نژاد امریکی خاتون ٹیکساس یونیورسٹی کی ڈین مقرر Read More »

جرمنی میں پاکستانی نژاد سائنسدان آصفہ اختر کا منفرد اعزاز

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر آصفہ اختر عالمی شہرت یافتہ جرمن ادارے ماکس پلانک سوسائٹی کے حیاتیات اور طب کے سیکشن کی سربراہی کرنے والی پہلی بین الاقوامی خاتون نائب صدر بن گئی ہیں۔ جرمنی کی ماکس پلانک سوسائٹی کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ اس کے ذیلی اداروں ميں اعلیٰ درجے کی سائنسی تحقیق کی جاتی

جرمنی میں پاکستانی نژاد سائنسدان آصفہ اختر کا منفرد اعزاز Read More »

پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر کون ہیں؟

جنوبی پنجاب کے شہر وہاڑی سے تعلق رکھنے والی شازیہ پروین کو  پاکستان کی پہلی فائر فائٹر ہونے کا بلند حوصلوں کی مالک شازیہ پروین 2010 میں ریسکیو 1122 میں بطور فائر فائٹر اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور فائر فائٹنگ کو بطور پیشہ اختیار کرنے والی شازیہ وہاڑی کے علاقے کرم پور سے تعلق

پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر کون ہیں؟ Read More »

پاکستانی طالبہ نے ریاضی کی کتاب لکھ کر تاریخ رقم کردی

پندرہ سالہ پاکستانی طالبہ ایشل عامر نے ریاضی کے شعبے میں بہترین کتاب لکھ تر تاریخ رقم کردی ، پاکستانی طالبہ کی تحریر کردہ کتاب جس کا نام THE MATHEMATICAL EVOLUTION رکھا گیا ہے۔ایشل عامر کی کتاب ایمیزون پر بہترین فروخت کے ساتھ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے، ایشل عامر کے والد عامر شہزاد

پاکستانی طالبہ نے ریاضی کی کتاب لکھ کر تاریخ رقم کردی Read More »

نگار جوہر پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل

پاکستانی خواتین اپنی محنت شاقہ سے زندگی کے ہر شعبے میں لیاقت، مہارت اور خدمت کے جو اعلیٰ معیار قائم کر رہی ہیں اُس کی ایک درخشندہ مثال آرمی میڈیکل کور کی میجر جنرل نگار جوہر ہیں جنہوں نے اُس وقت تاریخ رقم کی جب اُنہیں پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے

نگار جوہر پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل Read More »